Add Poetry

ایمان والے ہو تو چھوڑو دہشت کے میدان کو

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

ایمان والے ہو تو چھوڑو دہشت کے میدان کو
آگے بڑھو امن و سلامتی کا پیغام دو جہان کو

زندگی میں نمونہاخلاق رسول پیدا کرو
گر چھونا چاہتے ہو تم بلندی آسمان کو
 

Rate it:
Views: 300
22 May, 2010
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets