ظاہر کیا جا رہا ہے امکان ایک بڑی عالمی جنگ کا مگر درحقیقت ‘پروپگنڈے‘میں کوئی جان نہیں ہے کرہ ارض پر قیامت بپا کرنےکو یہ دنیا نہیں تیار اس لئےکسی ایٹمی تصادم کا بھی امکان نہیں ہے