ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا ایک عمر ہے جو گزاری ہے اس کے بغیر ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا