گر ہمیں پتہ چلا واجب الادا کچھ قرض ہےآپ کی جانب ہمارا یقین کیجئے وہ آپ سے واپس ہم اک دن سب حضور لیں گے اگر دانستہ بری بحری اورفضائی حدود کی خلاف ورزی کی سمجھ لو ہم بھی اس سے اس کا بدلہ اک دن ضرور لیں گے