Add Poetry

برسات کے موسم میں تم کہاں رہتی ہو

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

برسات کے موسم میں تم کہاں رہتی ہو
سب کے ساتھ یا اپنے آپ میں رہتی ہو

مجھے اور میری باتوں کو بھول کر
کیا کسی نئے کی تلاش میں رہتی ہو؟

سب کے ساتھ یا اپنے آپ میں رہتی ہو
مجھے اور میری باتوں کو بھول کر
کیا کسی نئے کی تلاش میں رہتی ہو؟

Rate it:
Views: 522
29 Jul, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets