مکافات عمل کہتے ہیں اسی کو جو کہ ہم اب دیکھ رہے ہیں دوسرےکے لئےکھودے گڑھےمیں گرجانےپہ حیران نہیں یہ انسان برسرپیکار ہے اک چھوٹے سےوائرس کے خلاف فی الحال دنیا کے کسی گوشہ میں بڑی جنگ کا امکان نہیں