کل رات طے پایا ہے یہ بکروں کی میٹنگ میں اس بار قربانی پہ اپنی ایسا کچھ انداز ہو ووٹ بھی ڈالیں گے بکرے اب سے قربانی کے دن شامل عوامی شور میں کوئی نئی آواز ہو