Add Poetry

بھارتی فضائی حملہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بھارت کی احمقانہ مہم جوئی کا دانشمندانہ دیکے جواب
دنیا میں خود کو ناقابل تسخیر ثابت کر کے نام کمایا ہے

دشمن کی جارحیت پر کوئی ردعمل ابھی تو دیا نہیں گیا
ہم نے بھارتی فضائی حملہ کو صرف ابھی ناکام بنایا ہے

Rate it:
Views: 277
27 Feb, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets