جب سے تجھے چاہا ہے دل بے قرار ہو رہا ہے تیرے پیار میں صنم دل اب خوار ہو رہا ہے کھبی سوچا نہ تھا کہ یوں ملے گی سزا ہمیں شاکر سزا کے باوجود ظالم سے ہمیں پیار ہو رہا ہے