Add Poetry

تجھھ جیسی دوستی کا جواب نہیں ملتا

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

دن اور رات میں ہم تمہیں کیتنا یاد کرتے ہیں
اس بات کا حساب ہم سے نہیں ہوتا
ہم تمہیں کتنا پیار کرتے ہیں اس پیار کا ناپ ہم سے نہیں ہوتا
کیسے چاہنے لگے ہم تمہی اتنا اس بات کا نشان ہمیں نہیں ملتا
تم تو غیر تھے ہمارے لیے کیسے بن گئے اپنے
اس بات کا سراغ ہمیں نہیں ملتا
آکر ہماری زندگی میں بدل ڈالہ تو نے ہمیں
میرے دوست تجھھ جیسی دوستی کا جواب نہیں ملتا

Rate it:
Views: 1409
19 Jan, 2011
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets