تمہاری پسند ہماری چاہت بن جائے تمہاری مُسکراہٹ دل کی راحت بن جائے خُدا خوشیوں سے تُجھےاتنا خُوش کردے کہ آپکی خُوشی دیکھنا ہماری عادت بن جائے