Add Poetry

تمہیں سلام

Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachi

سفید پوشاک پہنے بیٹھی تھی اک نرس
ہاتھ میں کتاب تھامے سوچتی تھی اک نرس
ایّام آخر کب آ پوھنچے کیا پتا ہے
زندگی کا آخر کیا بھروسہ ہے
نکالوں کچھ وقت عبادت کے لئے بھی
کر لوں تیّار ی اگلی مسافتکے لئے بھی
یونہی سوچوں سے چو نک کے جو دیکھا
اک پرنور چہرہ سامنے پایآ
کچھ ہکلا کے کچھ گھبرا کے وہ گویا ہوئی اس سے
ہو کون اور کیا کام ہے مجھ سے
خدا نے بھیجا ہے مجھے ہوں میں اک فرشتہ
پریشا ن تھا بہت میں روز گزشتہ
نرس گھبرا کے بولی پریشانی تھی کیا بولو
گزشتہ واقیہ مجھ پر بھی تو کھولو
!فرشتہ مسکرا کر بولا آے نرس پیاری
جو پریشانی تھی ساری تھی تمہاری
بنا عبادت بھی لوگ کچھ پا لیتے ہیں جنّت
خدا کہتا تھا کہ ڈھونڈو ہیں کون وہ خوش قسمت
لوٹتا ہوں میں اب ہوئی تلاش میری تمام
دھرتی پر سب نرسوں کو میرا سلام

Rate it:
Views: 288
03 Oct, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets