Add Poetry

تمہیں کس نے کہا تھا؟

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Moscow

تمہیں کس نے کہا تھا؟
ہم کو ایسے آزمانے کو
ہمیں ناحق ستانے کو
کہاں ہو تم صدا تو دو
ہمیں دل کا پتا تو دو
ہمیں تم نے کہا تھا
دل میں بس اک عکس ہے تیرا
کہ تیرے بِن ہمارے دِل کا آنگن
دشتِ ویراں ہے
تمہارا ساتھ ہو تو
زندگی میں بھی بہار آئے
دلِ خوش فہم میرا
اب تلک ہے بس اسی پل کا
جو شاید کھو گیا ہے
بے یقینی کے سمندر مین
یہ تم نے ہی کہا تھا
زندگی بس تم ہو لیکن
خیر چھوڑو
یہ تو ما ضی تھا

Rate it:
Views: 417
27 Jan, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets