تڑکا اٹھا ہےآج دل محبت کے نام پر لعنت بھیجتا ہوں میں جھوٹ و حرام پر جب سے ہوا ہے سامنا اس شوخ نظرکا تب سے نہیں گیا ہوں اسد کاج و کام پر