تیری دوستی سے تھوڑا بدگمان ہوں میں ٰیوں ہی کئی دنوں سےپریشاں ہوں میں تیرے دل کی ہر بات سمجھتا ہوں کہیں یہ نہ سمجھ لیناکہ نادان ہوں میں