ملک میں متوقع وسیع ذخائر سے تیل وگیس کی پیداوار کےباوجود نت نیا ہر امتحاں کیوں سر ہمارےآ رہا ہے اقتصادی راہداری کےسبب تیزترمعاشی ترقی کی امید اس بےچاری تماشائی قوم کا کیوں تیل نکلا جا رہا ہے