Add Poetry

جاگتی آنکھوں سے دیکھے ہوئے خوابوں کیطرح

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

مجھ سے وہ کہتا تھا کہ محبت کا سہارا بنتا
خود بھی تو ساحل تھا تمناؤں کا کنارا بنتا

جاگتی آنکھوں سے دیکھے ہوئے خوابوں کیطرح
تُو کسی مصور کے تخیل سے بھی پیار بنتا

جھیل آنکھیں، چاند چہرا، غم کے ماروں کے لیے
ہجر کے موسم میں بھی بہاروں کا نظارہ بنتا

سایہ ہوتا اگر تیری زلفوں کا اگر خُدا کی قسم
تو میری تحریر کا ہر حرف فن پارہ بنتا

کاش اتنی شدت ہوتی میری چاہت میں ساجد
مٹتا جنوں میں پھر مٹنے کے لیے دوبارہ بنتا

Rate it:
Views: 321
04 Sep, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets