نئی صدی کی نظر سے گزریں جو دودہائیاں خون مسلم بہتارہا امہ دیتی رہ گئی دہائیاں پیدا ہو ئے مجدد احیا دیں کے لئے ہر زمانہ میں جاگےہم,نہ ہی لیں جاگنے کے بعد ہم نےجماہیاں