Add Poetry

جب سے مخلص احباب کھو گئے

Poet: مدثره ابرار عابی By: Mudasra Abrar Abi, Rawalpindi

جب سے مخلص احباب کھو گئے
میری خوشیوں کے اسباب کھو گئے

راه زندگی میں اڑتی غم کی دھول میں
میرے ارماں ,میرے خواب کھو گئے

اک دھوکا تھی مخلص محبت بھی
جستجو میں جس کی ھم آپ کھو گئے

جن سے روشن تھی کائنات میری
جانے کھاں وه ماھتاب کھو گئے

میرے نقصاں بھی عجیب ھیں کس قدر
کبھی تتلیاں تو کبھی گلاب کھو گئے

Rate it:
Views: 381
10 Feb, 2016
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets