Add Poetry

حذب اختلاف واقتدار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

منافقت کا یہاں اس سے بڑا اور کیا ہوگا ثبوت
اصول ہیں حکومت کےکیا، ایمان اتحاد وتنظیم

اکثریتی جماعت تنہا کرنا چاہتی ہے حکمرانی
جبکہ اپوزیشن میں چاہتی ہےتقسیم درتقسیم

Rate it:
Views: 318
13 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets