کوئی بھی اُداس نہیں ہوتا اپنی خوشی میں اکثر راہیں بدل جاتی ہیں زندگی میں راہے عشق میں جو کرتے ہیں وفا وہ ڈھوب جاتے ہیں اپنی بےبسی میں میں رو بھی نہ پایا اپنی حالت پے فہیم اتنا درد تھا میری خاموشی میں