خبردار کیا تھا کہ دونوں حد میں رہیں ہم دوست ہیں اور فقط دوست ہی رہیں دل سنبھلنے کی چیز نہیں سو آگیا تم پر بہتر ہے کہ ہم تم سے اب دور ہی رہیں