Add Poetry

خوا ہش

Poet: naila rani By: naila rani, karachi

را ت کی تا ر یک وا د یو ں میں بھٹک ر ہی ہو ں
جستجو میں تیر ی طو فا نو ں سے لڑ رہی ہو ں

حا صل لا حصل تو مقدر کی با تیں ہیں دو ست
میں تیر ی خا طر بیا با ں میں تنہاچل ر ہی ہو ں

آؤ کہ اک بار کبھی نہ جدا ہو نے کا و عدہ کر لیں
پھر نہ ہو گا شکوہ کیو ں زندہ ہو ں یا مر ر ہی ہو ں

تلا ش ہے ا پنی ہتھیلی کی لکیرو ں میں تیر ی
اس لیئے تجھے کئی لہجو ں میں لکھ ر ہی ہو ں

اک روز تیر ہ چہر ہ بھی ا بھر ے گا اسی آ ئنے میں
عکس د یکھ کر اپنا کلیو ں کیطر ح سمٹ ر ہی ہو ں

خوا ب میں ہی سہی مگر اسطر ح ملو مجھ سے
کہ ا حساس ہو میں تیر ے سا تھ چل ر ہی ہو ں

Rate it:
Views: 431
21 Jan, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets