‘ملک کے بادشاہ ہو, پیسے مانگتے ہو مجھ سے‘ جنونی،جسےمیں سمجھتا تھا مجذوب اچانک بولا ‘آج تم پلٹ گئےیا پھر سب کچھ ہوجائےگا ٹھیک‘ میں سمجھتا ہوں خواب کی تعبیرکو اسنےکھولا