خود سے بہتر اس کو پایا ھے ھم نے بارہا اسکو آزمایا ھے اس پر ناز ھے اپنی الفت کو یعنی وہ زندگی کا سرمایہ ھے شکر بجا لانے کی ضرورت ھے کیا ہی دل نے انمول ہیرا پایا ھے اور کتنی بار قسم اٹھاؤں میں کہا نا پیار تجھ سے اف خدایا ھے