پھر نہیں بستے وہ دل جو اک بار اُجڑ جاتے ہیں ٹوٹ جاتا ہے دل جب رشتے بکھر جاتے ہیں نگاہ سے دور ہوتے ہیں پر یادوں میں نظر آتے ہیں درد کی انتہاہ تب ہوتی ہے فہیم جب آنکھ کے آنسوں دل کی گہرائی سے گزر جاتے ہیں