Add Poetry

دعا

Poet: Nigash By: kashif, Burewala
Dua

دعا ہے کہ چاروں طرف ہو قوس قزا تیرے
زند گی جب کبھی صحرا ٹھرے

ہونا محسوس کہیں دنیا میں تنہائی تھجے
رونقیں خود سمٹ آئیں تو جہاں ٹہرے

تیری وفا کی کھائی ہم نے قسمیں بہت
تجدید عہد نہ کہیں وہ تیری ادا ٹہرے

کچھ مجبوریوں نے ملنے سے روکے رکھا
اور لوگوں کی نظر میں ہم بے وفا ٹہرے

تیری خوشی کے لیے چھوڑ دیں گے دنیا داری
ڈر ہے بند زباں نہ تیری جفا ٹہرے

منا ہی لوں گا کبھی اپنی جان کو نگاش
زندگی گر میرے پاس ذرا سا ٹہرے

Rate it:
Views: 1732
21 Nov, 2007
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets