Add Poetry

دل ساتھ نہیں دیتا

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

زباں جو تسبیوں سے تر رہتی ہے
نجانے کیوں دعا بے اثر رہتی ہے

سوچ میں نہیں لفظوں میں بسا ہے
وہ ذات جانے کدھر رہتی ہے

کھڑا ہوں ہاتھ باندھے آداب سے
دل میں ہمیشہ کوئی فکر رہتی ہے

کرعہد وفا کاپاس اب تو عرفان
جانتا نہیں ہے کتنی عمر رہتی ہے

Rate it:
Views: 278
27 Mar, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets