دل پہ لکھی تیرے نام کی عبارت ہے اک تیری محبت ہی میری طاقت ہے تیری الفت میری رہنمائی کرتی ہے تیرا پیار میرے لیے بصارت ہے