Add Poetry

دل کو دل سے لگا گیا کوئی

Poet: Rana Tabassum Pasha(Daur) By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas, USA

‎دل کو دل سے لگا گیا کوئی
‎جھلک پیار کی دِکھا گیا کوئی

‎نظر ملا کے میری نظر سے
‎آنکھ اپنی پھر چُرا گیا کوئی

‎دیار دل میں اندھیرا بہت ہے
‎میری ساری شمعیں بجھا گیا کوئی

‎محبت کے نام پہ آنسو ملے ہیں
‎کیوں مجھ کو اتنا رُلا گیا کوئی

‎میں بےرُخی کے ماتم میں ہوں
‎منہ پھیر کے چلا گیا کوئی

‎رعنا تم ہی اس کو منا لینا
‎گر لوٹ کے پھر آ گیا کوئی

Rate it:
Views: 470
24 Jan, 2017
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets