Add Poetry

زہے۔ جسم و جاں میں اللہ ھو اللہ کاکر پہریدار ہے۔ہر سانس اللہ ھو اللہ کا

Poet: muhammad aqeel hazoory By: muhammad aqeel hazoory, karachi

پر بہار ہے۔چمن جسم میں ا للہ ھو ا للہ کا
کھلا ہےِِِِ۔ پھول دل میں اللہ ھو اللہ کا

زہے۔ جسم و جاں میں اللہ ھو اللہ کاکر
پہریدار ہے۔ہر سانس اللہ ھو اللہ کا

راج ہے۔ کھیتی پر بدن کی، ا للہ ھو اللہ کا
اگا ہے۔ہر جا ہر پودا اللہ ھو اللہ کا

مٹ چکی ہیں۔تا ر یکیاں سب روح کی
ا جالا ہے۔ہر سو بدن میں اللہ ھو اللہ کا

ہوا ہے ختم ،جسم و جاں سے دور نفس و شیطان
ہوا ہے آباد اک نیا جہاں اللہ ھو اللہ کا
 

Rate it:
Views: 286
10 Mar, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets