Add Poetry

ساغر بھی تیرے جیسے ہیں

Poet: raja ghais abad By: raja ghias...abad, munic germany

اب میں ھوں اور مے سے بھرے پیالے ھیں
تیرے بعد ھوش و خرد سب ڈبو ڈالے ھیں

بے خود رہتا ھو ں اب نشے میں چور رہتا ھو ں
ہر شا م تیر ی زلف سمجھ کر ھم نے کئی جام اچھالے ھیں

تیرے جیسے تو نہیں مگر تیرا احساس دلاتے ھیں
تیرے رنگ کتنے ملتے جلتے یہ رنگ برنگے پیالے ھیں

اب کہاں وہ ابد کہاں جان ابد
مار پتھر شرطوں کے اس نے دل کے سب شیشے توڑ ڈالے ھیں

جتنا بے خود ھوتا ھوں اتنا ہی روتا ھوں
بھول ہی نہیں سکتا وہ تیور ابد جو اس نے اب بدل ڈالے ھیں

Rate it:
Views: 760
04 Apr, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets