سب كے دل دهڑكتے ہيں سب اداس لوگوں كى ايک سى كہانى ہے اشک آنكه ميں ركه كر كهل كر مسكرانے كى ايک جيسى تشريحيں ايک سى وضاحت ہے ايک جيسے شعلوں ميں سب كے خواب جلتے ہيں سب اداس لوگوں کے بے مراد ہاتهوں پر ايک سى لكيريں ہيں