Add Poetry

سلامتی پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نہ جانےکیوں پرنٹ، الکٹرانک وشوشل میڈیا پر سب لوگ
ہوس زر،ہم جنس پرستی ذکرجمہوریت دن رات کرتےہیں

آخر ہم ہی کیوں مختلف سوچ کے مالک ہیں کہ ہمیشہ ہی
تحفظ قرآن پاک وبقاء سلامتی پاکستان کی بات کرتے ہیں

Rate it:
Views: 362
24 Jan, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets