Add Poetry

سنسنی خیزی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس مغربی جمہوریت کےبہت پیچیدہ ہوتے ہیں جھمیلے
اپنے پتے حذب اختلاف بھی ا گر ذرا ہشیاری سےکھیلے

صدر کے انتخاب میں سنسنی خیزی ہو سکتی ہے پیدا
دو میں سے ایک کی نامزدگی اپوزیشن اگر واپس لے لے
 

Rate it:
Views: 387
27 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets