ارباب حل وعقد نےاپنےبیانیوں پرنظرثانی نہ کی تیر کوہی سیدھا کیا نہ مضبوطی سےپکڑی کمان خلاف حقیقت کئےہمیشہ تجزئےاور کچھ فیصلے نتیجتا دیتے رہے قربانیاں بس عوام وفوجی جوان