Add Poetry

لڑھکتے پتھر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

بوجوہ ہم ناقابل تلافی نقصانات اٹھاتے رہے ہیں ابتک
اب جنکا ازالہ کرنےکو تیزی سےآگےبڑھ رہے ہیں

پہاڑی سےکھائی کی جانب لڑھکتےپتھر تھےاب تک
بہت سست رفتاری سےاوپر کو بھی چڑھ رہے ہیں

 

Rate it:
Views: 518
25 May, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets