Add Poetry

مائی مہنگائی

Poet: سمیع خان By: سمیع خان, Lahore .Pakistan

مراعات تم نا چھوڑو زور ہے عوام پر
مہنگائی بم گرا ہے نہتے عوام پر

لعنت ہو اے حکمراں تیرے نظام پر
فاقوں سے جو مر گئے خبر گیری تو اسکی کر

جمہوریت کی نظر ہے سول نظام پر
جس کو بھی ملا اس نے بنایا اپنا گھر

ڈار ہو یا ترین سب نے بنائی محل اپنے نام پر
برباد ہوئے آدم تیرے اعتبار پر

تو خوش ہو ا آدم کے آنسو نکال کر
چرسی تو پی رہا ہے فقط جام سمجھ کر

دے کر زوال لایا آدم کو اس مقام پر
کیسے دی ہے تم نے ایسے لوگوں کو اقتدار

جس نے کی ظلم ہر خاص و عام پر
اس ظالم کی بات پر کرنا نا اعتبار

رکھے جو یہ ہاتھ بھی خدا کے کلام پر
اب تک دلیل دیتا ہے اپنے دفاع میں

لعنت ہے تیری ذات پر تیرے آل پر
مفلسی تھی خاموش بنی وہ خودکشی جان کر

جوں تک نا رینگتی ہے ایسے آدم کے حکمران پر
گھر گھر میں ہورہی ہے یہ لڑائی

مل کر گھر کو بنانا ہے اسی میں ہے تمہاری بھلائی
خوشیوں کو بچانا رشتوں کو پہچان کر

نا رو تو ابن آدم صبح کو شام جان کر
طلوع آفتاب کو ہونا ہے شام غروب جان کر
 

Rate it:
Views: 88
13 Apr, 2023
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets