مجھے یقین ہے لوٹ آئے گا وہ جس کا انتظار کیا میں نے کئی برسوں پتا نہیں مجھے اس پر یقین ہے یا اپنی محبت کی انتہا پر غرور