Add Poetry

محبت

Poet: ثمیر رضؔا By: ثمیر رضؔا, Karachi

اسے مجھ سے محبت تھی مگر ملاوٹ کے ساتھ
اس نے میری خاطر زہر پیالیکن پانی کے ساتھ

وہ ہر پل کہتی تھی مر جائوں گی رضؔا تیرے بن
اب آئی ہے وہ شادی کا پیغام دینے اپنے ہمسفر کے ساتھ

Rate it:
Views: 29
05 May, 2024
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets