محبت کے تقاصوں کو کون سمجھے گا اے شاھین یہاں تو ہر دوسرا انسان بےوفا ھے مت کر اتنی محبت ان پرندوں سے اے شاھین یہ جوان ھو کر اپنے آشیانے کہیں اور بنا لیتے ھیں