کشتی دونوں کی معیشت کی ڈولے یا ڈوبے گی نت نئی مشکل انہیں اب راہ کی سہنی پڑے گی موجودہ محاذ آرائی بھی اگر جاری رہی یوں ہی تو ان دونوں ہی ملکوں کو بہت مہنگی پڑے گی