Add Poetry

میرے پاس آ

Poet: Diya By: Diya, D.I.KHAN

میرے ھاتھ میں اپنا ھاتھ دے
میرے پاس آ
میرے ساتھ چل
میں جو گر پڑوں
مجھے تھام لے
جو کھو جاؤں
تو ڈھونڈ لے
جو بکھر جاؤں
تو سمیٹ لے
میری رات کا
مجھے چاند دے
مجھے پیار دے
مجھے اپنے پاس
بٹھا زرا
میری بات سن اور
اپنی سنا
میری بے قراری کو
قرار دے
وہ جو انتظار کا تھا مرحلہ
اب ختم ھوا
ھے جنوں اب اسی بات کا
اسی بات کو اب مان لے
میرے ھاتھ میں اپنا ھاتھ دے
میرے ساتھ چل،میرا ساتھ دے

Rate it:
Views: 810
29 Apr, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets