میں اب بھی وہی ہوں جو پہلے تھی تم بدل گئے ہو تو کیا ہوا میرے دِل کی تمنّا اب بھی وہی ہے جو پہلے تھی تمہارے دِل کی آرزو بدل گئی تو کیا ہوا تمہاری زندگی بدل گئی تو کیا ہوا