میں جس کےپیار میں دنیا سےماوراہوں
وہ مجھ سےجدا ہےمیں اس سےجداہوں
میں ایسا بخت کا مارابندہء خدا ہوں
جواس سے دوررہ کربھی جی رہا ہوں
یاربچھڑگیا میں کرچیوں میں بکھرگیا
کسی سےکیاگلہ اپنےمقدرسےخفاہوں
اسےمیری خبر لینےکی فرصت نہیں
میں جس کےعشق میں مبتلا ہوں