ناکوئی جگنو نا کوئی تاره عجب اندھیروں کی زد میں ھے یہ دل بے چاره تیری نظرء التفات کے سوا نھیں کوئی مرےدردکاچاره اے مری زندگی مجھے بخش دے زندگی کے اک شکسته جاں نے ھے تجھے بس تجھے پکاره