Add Poetry

وہ وقت کیسے بھلاوں میں۔۔۔۔

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

وہ وقت کیسے بھلاوں میں
جب تم میرے پاس تھے

جیون پہ نہ تھا کسی غم کا سایہ
فقت خوشیوں کے احساس تھے

جن سے ڈر کر تم نے جاناں
وعدے سارے توڑ دیے

ذرہ میں بھی تو جانوں
وہ کیسے ہالات تھے

کرچیاں ان کی آج بھی
میری روح کو گھائل کرتی ہیں

تیری ذات سے وابستہ جاناں
روپ کے جو خواب تھے

Rate it:
Views: 1309
20 Jul, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets