Add Poetry

وہ پہلے سی نوازشیں کہاں ۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

وہ پہلے سی نوازشیں کہاں گئیں
وہ مروتئں وہ چاہتیں کہاں گئیں

زمانےمیں سازشیں رہ گئیں
وہ پیار بھری باتیں کہاں گئیں

جب ستاروں کوگواہ کرتےتھے
اب وہ چاندنی راتیں کہاں گئیں

جب ہرروز تم فون کرتےتھے
پیاربھری سوغاتیں کہاں گئیں

Rate it:
Views: 300
05 Sep, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets