Add Poetry

پاندان بھی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمارےسپہ سالار جیسا ہو کوئی تو ڈھونڈ کر لاؤ
یہ خود ہی دلیر نہیں ہیں بلکہ ان کا خاندان بھی

یہ نظر آتے ہیں اپنے جوانوں کو اگلے مورچوں پہ
پھینک سکتےہیں اٹھا کردشمنوں کا پاندان بھی
 

Rate it:
Views: 288
18 Oct, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets