ہم محبت میں بھول جاتے ہیں کس کے کتنے قریب رہنا ہے اپنی جاں سے گزر بھی جائیں اگر پھر بھی رشتہ عجیب رہنا ہے